30 ستمبر، 2024، 12:09 PM

سید حسن نصر اللہ کی شہادت، بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں احتجاجی ریلی+ تصاویر

صہیونی حکومت کے حملے میں سید حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں عوام نے احتجاجی ریلی نکالی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں عوام نے صہیونی حکومت کی جانب سے بیروت پر حملے اور سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر احتجاجی ریلی نکالی اور صہیونی حکومت کی شدید مذمت کی۔

ریلی کے شرکاء امریکہ اور صہیونی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کررہے تھے۔

سید حسن نصر اللہ کی شہادت، بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں احتجاجی ریلی+ تصاویر

کشمیر میں حزب اللہ کے سربراہ کی شہادت پر چار روزہ عمومی سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔

سید حسن نصر اللہ کی شہادت، بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں احتجاجی ریلی+ تصاویر

سید حسن نصر اللہ کی شہادت، بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں احتجاجی ریلی+ تصاویر

سید حسن نصر اللہ کی شہادت، بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں احتجاجی ریلی+ تصاویر

سید حسن نصر اللہ کی شہادت، بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں احتجاجی ریلی+ تصاویر

سید حسن نصر اللہ کی شہادت، بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں احتجاجی ریلی+ تصاویر

News ID 1927047

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha